Posts

Showing posts from January, 2024

Homemade Ubton

Image
  Homemade ubton

High bp treatment

Image
  For Hight Blood pressure treatment

Human Angels

Image
Your potential future is present now within yourself, ready to come into your life. Welcome it! We Are Human Angels the book www.wearehumanangels.com

Gazal

 سلوکِ نا روا کا اس لئے شکوہ نہیں کرتا کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پروا نہیں کرتا ترا اصرار سر آنکھوں پہ تجھ کو بھول جانے کی میں کوشش کرکے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا بہت ہشیار ہوں اپنی لڑائی آپ لڑتا ہوں میں دل کی بات کو دیوار پر لکھا نہیں کرتا اگر پڑ جائے عادت آپ اپنے ساتھ رہنے کی یہ ساتھ ایسا ہے کہ انسان کو تنہا نہیں کرتا زمیں پیروں سے کتنی بار اک دن میں نکلتی ہے میں ایسے حادثوں پر دل مگر چھوٹا نہیں کرتا

Punjiri Recipe

Panjeeri Recipe Ingredients Semolina 1 ¼ cup Ghee ¾ cup Fine sugar ½ cup Almond sliced 2 tbsp Pistachio sliced 3 tbsp Gond ½ cup deep fried and coarsely crushed Makhane ½ cup deep fried Method Melt ghee in a wok fry gond and remove and crushed coarsely then fry makhane and remove. Add semolina to the ghee in the wok and fry on medium flame till nicely golden, remove, add ½ cup fine sugar, almonds and pistachio slices, crushed fried gond, makahne, mix all well, lastly add ½ tsp cardamom powder.

Namkeen Ghosht Banana

 نمکین گوشت بنانا: گوشت کو دھو کر ہانڈی میں بالکل ہلکی آنچ پہ رکھیں صرف لہسن ادرک اور نمک ملائیں حسب ذائقہ ۔  گوشت اپنا پانی چھوڑ کر اسی میں گل جائے گا گوشت کے ساتھ تھوڑی تھوڑی چربی ہوگی ہی اسی میں روسٹ بھی  ہو جائے گی ۔ اگر آپ نے چربی ہٹا دی ہے تو پھر تھوڑا سا تیل ڈال دیں۔ مزے کی ہوتی ہے ویسے ہی کھائیں یا پلاو میں ڈالیں ۔

Lal Lobia ki Chat

Image
لال لوبیا، چنے اور آلو ابال لیں۔ آلو کاٹ کر لوبیا اور چنوں میں ڈالیں۔ املی کی چٹنی بنائیں۔  ٹماٹر، پیاز اور کھیرا کاٹ کر ڈالیں۔ ہری مرچ اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں۔  چاٹ مصالحہ ڈالیں۔ مزیدار چاٹ بنائیں۔

Aloevera Rice kheer

 Aloe Vera Rice Kheer Recipe Ingredients: Aloe vera 1 Rice soaked 3/4 cup Turmeric powder a pinch Ghee 2 tablespoons Cashewnuts 10-12 Milk 5 cups Green cardamom powder 1/2 teaspoon Saffron (kesar) a few Method Step 1 Cut the bottom portion of aloe vera and keep aside until the sticky juice is drained off. Remove the skin and cut into 1 inch cubes. Step 2 Heat water in a deep non stick pan, add turmeric powder and aloe vera pieces. Boil for 2 to 3 minutes. Strain the aloe vera. Repeat this process 4 to 5 times Step 3 Heat ghee in another non stick pan, add cashewnuts and sauté till golden. Add aloe vera pieces and sauté for 2 minutes. Step 4 Drain and add rice and sauté. Add milk and cook, stirring continuously for 20 to 25 minutes. Step 5 Add sugar, cardamom powder and saffron and stir till the sugar dissolves. Transfer into a serving bowl and serve hot or cold as desired.

Tinday ka kofty

 ٹینڈے کے کوفتے: اجزاء: ٹینڈے کی سبزی ویسے تو مزیدار بنتی ہے لیکن بچوں کو کھانے میں اس کا ذائقہ اچھا نہیں لگتا اور کچھ لوگ اس کو لیموں نچوڑ کر ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے کھالیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ چاہتی ہیں کہ بچوں کو منفرد انداز میں یہ ٹینڈے کھلائے جائیں تو آج کی یہ شاندار ریسیپی بالکل آپ کے لیے ہے، اب نہ بچوں کو معلوم ہوگا اور نہ غذائیت میں کمی آئے گی۔ اجزاء: ٹینڈے، پیاز، ہرا دھنیا، لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ، خشخاش، ہلدی، دھنیا، ہری مرچ، آئل، ثابت لال مرچ، لیموں، املی کا پیسٹ، گرم مصالحہ، پانی، ٹماٹر، دہی۔ ترکیب: ٭ سب سے پہلے ٹینڈوں کو دھو کر اچھی طرح چھیل لیں اور انہیں باریک کاٹ کر بلینڈر میں ڈال دیں، ساتھ ہی آدھے کپ پانی کو شامل کرکے بلینڈ کرلیں۔ ٭ اب ایک پیالے میں آدھا چمچ آئل، ہرا دھنیا، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ، ہری مرچ کٹی ہوئی، خشخاش، نمک، دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس میں بلینڈ کیے ہوئے ٹینڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے کوفتے نما چھوٹی بالز تیار کرکے رکھ دیں۔ ٭ اب کڑاہی میں آئل گرم کریں اور اور ان چھوٹی بالز کو اتنا فرائی کریں کہ یہ ہلکی براؤن ہو جائیں۔ ٭ اب کڑاہی میں آئل ...

Kaleji Banay ka trika

Image
  ہیک کے بغیر نرم اور مزیدار کلیجی بنانے کا طریقہ عیدالاضحیٰ کے دن کلیجی کا نا ہونا دسترخوان پر کھانوں کے نامکمل ہونے کا احساس دلاتا ہے لیکن مزیدار اور ہیک کے بغیر کلیجی بنانا بھی ایک مہارت ہے جس پر سب پورا نہیں اترتے۔ کچھ افراد کلیجی سخت ہوجانے یا اس میں سے ہیک آنے کی شکایت کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو بغیر بو کے مزے دار نرم کلیجی بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔ فرائی کلیجی: ہیک یا ناگوار بو سے بچنے کیلئے کلیجی دھونے کا طریقے ایک کپ پانی میں 2 کھانے کے چمچ سرکہ ڈال کر 10 منٹ کے لیے کلیجی اس میں بھگو دیں، اس کے بعد  پانی سے اسے اچھی طرح دھو کر چھلنی میں ڈال دیں تاکہ پانی نکل جائے۔ ہیک سے بچنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ 2 چمچ لہسن کا پیسٹ کلیجی کی بوٹیوں پر لگائیں اور 10 منٹ کے لیے اسے چھوڑ دیں اور پھر پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ بنانے کا پہلا طریقہ کڑھائی میں اچھا خاصا تیل ڈال کر کلیجی فرائی کرلیں، بوٹیاں سرخ ہوجائیں تو تیل سے نکال لیں پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز، باریک کٹے ہوئے ٹماٹر، ہری مرچیں، ایک چمچ چاٹ مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر لطف اٹھائیں۔ پکانے کا  دوسرا طریقہ ایک کپ ...