Lal Lobia ki Chat



لال لوبیا، چنے اور آلو ابال لیں۔ آلو کاٹ کر لوبیا اور چنوں میں ڈالیں۔

املی کی چٹنی بنائیں۔ 

ٹماٹر، پیاز اور کھیرا کاٹ کر ڈالیں۔ ہری مرچ اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں۔ 

چاٹ مصالحہ ڈالیں۔ مزیدار چاٹ بنائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Namkeen Ghosht Banana

Kaleji Banay ka trika