Namkeen Ghosht Banana

 نمکین گوشت بنانا:

گوشت کو دھو کر ہانڈی میں بالکل ہلکی آنچ پہ رکھیں صرف لہسن ادرک اور نمک ملائیں حسب ذائقہ ۔  گوشت اپنا پانی چھوڑ کر اسی میں گل جائے گا گوشت کے ساتھ تھوڑی تھوڑی چربی ہوگی ہی اسی میں روسٹ بھی  ہو جائے گی ۔ اگر آپ نے چربی ہٹا دی ہے تو پھر تھوڑا سا تیل ڈال دیں۔

مزے کی ہوتی ہے ویسے ہی کھائیں یا پلاو میں ڈالیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

Kaleji Banay ka trika